ارباب ظاہر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علما کا وہ گروہ جو اسباب ظاہر کو حجت سمجھتا ہے اور روحانیت، کشف و الہام وغیرہ کا قائل نہیں؛ فلسفی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - علما کا وہ گروہ جو اسباب ظاہر کو حجت سمجھتا ہے اور روحانیت، کشف و الہام وغیرہ کا قائل نہیں؛ فلسفی۔